بیت المال سمیت تمام پروگرامزمیں شفافیت کے لئے پرعزم ہیں، وزیراعظم

No comments


 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت بیت المال سمیت تمام پروگرامز میں شفافیت کے لئے پرعزم ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں غریبوں کے تحفظ ، کفالت، گھر، ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پورٹلز اورروزگارکے پروگرامز کاجائزہ لیا گیا۔
اجلاس کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ ”احساس “موجودہ حکومت کا فلیگ شپ منصوبہ ہے، احساس منصوبے کا مقصد غربت کا خاتمہ ہے اور حکومت بیت المال سمیت تمام پروگرامزمیں شفافیت کے لئے پرعزم ہے۔

No comments

Post a Comment